اوپر تلے کے

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو۔